اپنے آلہ کی موافقت چیک کریں
بچوں اور نوعمروں کیلئے
Family Link کی نگرانی 7.0 (Nougat) اور اس سے اعلیٰ ورژن والے Android آلات پر چل سکتی ہے۔ Android ورژن 5.0 اور 6.0 (Lollipop اور Marshmallow) چلانے والے آلات میں Family Link کی ترتیبات کو لاگو کرنے کی اہلیت بھی ہو سکتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا مرکز امداد دیکھیں۔
والدین کیلئے
والدین 5.0 (Lollipop) اور اس سے اعلی ورژنز چلانے والے Android آلات اور iOS 11 اور اس سے اعلی ورژنز چلانے والے iPhones پر Family Link چلا سکتے ہیں۔
ترتیبات
سسٹم
تاریخ اور وقت
پاور آن اور آف کرنے کا شیڈول کردہ وقت
ایکسیسبیلٹی
سافٹ ویئر اپ ڈیٹ
جنرل مینیجمنٹ
فون کے بارے میں
جانیں کہ آپ کون سا Android ورژن چلا رہے ہیں
1۔ اپنے Android آلے پر ترتیبات ایپ کھولیں۔
2. نچلے حصے میں سکرول کریں۔
3. اپنا ورژن نمبر دیکھنے کیلئے، 'فون کے بارے میں' یا 'ٹیبلیٹ کے بارے میں' پر تھپتھپائیں۔
Chromebook پر بھی Family Link چلتی ہے
جب آپ کا بچہ اپنے اکاؤنٹ سے Chromebook میں سائن ان کرے تو آپ اس سے باخبر رہیں۔ Family Link کی نگرانی Chrome OS ورژن 71 یا اس سے اوپر والے Chromebooks پر چل سکتی ہے۔
مزید جانیں